’اختلافات ختم نہیں نرم تو کیے جاسکتے ہیں‘ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دس پندرہ سال سے جاری آپریشن کے باوجود دہشتگردی میں اضافہ ہو رہا ہے۔۔