عدت میں نکاح کیس، عمران اور بشریٰ کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عدت میں نکاح کیس کی سزا کے خلاف بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت میں 1 بجے تک وقفہ کر دیا۔۔
پاسداران انقلاب کےانٹیلی جنس سربراہ محمد کاظمی اور ان کے نائب شہید، ایرانی خبرایجنسی کی تصدیقجون 16, 2025