Share Facebook Twitter LinkedIn اسلام آباد: PTI سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا گیااسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹریٹ پر کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے انسداد تجاوزات آپریشن کرتے ہوئے سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا۔۔Share this:FacebookXRelated