کراچی (اسٹاف رپورٹر) امکان ہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈر لیام لیونگسٹون اور فاسٹ بولر مارک ووڈ انجری کی وجہ سے پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے ابتدائی چند مقابلوں میں حصہ نہیں لیں گے۔
Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے
Next Article امریکا نے بنگلا دیش کو دوسرا T20 بھی ہرا دیا