کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنز کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں حصہ لینے والی پاکستانی ہاکی ٹیم کو جمعرات کو یورپ کا ویزا مل گیا، ٹیم نےجمعرات اور جمعے کی شب ہالینڈ روا نگی کے لئے تیار ی مکمل کرلی، ٹیم ہالینڈ میں پانچ دن پریکٹس کرے گی، جس میں ہالینڈ کے ساتھ واحد ٹیسٹ میچ بھی شامل ہوگا، ٹریننگ کیمپ کے دوران کلبوں اور اکیڈمی کے کھلاڑی پاکستانی ٹیم کے ساتھ میچز بھی کھیلے گے،جہاں سے ٹیم پولینڈ جائے گی اور31مئی سے شروع ہونے والے ایونٹ میں ایکشن میں ہوگی۔
پاکستان ہاکی ٹیم کو ویزا مل گیا، ہالینڈ روانگی کی تیاری مکمل
Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے
Next Article امریکا نے بنگلا دیش کو دوسرا T20 بھی ہرا دیا