عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے) نے اسرائیل کو فوری طور پر رفع میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔
عالمی عدالت انصاف نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا نے جینو سائیڈ کنونشن کے تحت اسرائیل کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔
آئی سی جے کے مطابق 10 مئی کو جنوبی افریقہ نے رفح آپریشن روکنے کی درخواست دائر کی۔