پی ٹی آئی کا دفتر کے سامنے ٹینٹ لگا کر اجلاس چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سی ڈی اے کی طرف سے یلغار کی گئی، کارروائی کی مذمت کرتے ہیں، واضح کرنا چاہتے ہیں ہم پر امن ہیں۔۔