Share Facebook Twitter LinkedIn کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہفتے کو بر منگھم میں کھیلا جائے گا۔چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی وجہ سے نہیں ہوسکا تھا۔Share this:FacebookXRelated