کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال‘ ویب سائٹ پر متن سے تقریر کے فیچر کا اجراء کر دیا گیا‘پی ایس ایکس نے اپنی ویب سائٹ پر اپنے نئے ٹیکسٹ ٹو اسپیچ (متن سے تقریر)فیچر کے اجراء کا اعلان کیا ہے جو خاص طور پر بلاگز اور آرٹیکلز سیکشن کے لیے تیار کیا گیا ہے۔