وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے پرویزالٰہی کی رہائی پر غلط افواہیں پھیلائی گئیں ،ہمارےکسی سے کوئی مذاکرات نہیںہوئے اور نہ کوئی آفرکی والد چوہدری شجاعت حسین کیساتھ انکی ملاقاتیں اڈیالہ ، کوٹ لکھپت جیل میں ہوئی،ان سے تعلق سیاست سے بڑھ کرہے ،اور میں سمجھتا ہوں سیاست اپنی اپنی مگران کی عزت و احترام دل سے کرتاہوںاور کرتا رہوں گااور ان سے کوئی سیاسی اختلافات بھی نہیں اورمیں سمجھتاصرف سیاسی راستے الگ ہوئے ہیں
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا مزید کہنا ہےآپس میں محاذ آرائی نہیں ہونی چاہیے سبھی مل کر شام کاگھربیٹھیں مگر افسوس ان کے خاندان کے چند افراد کو یہ باتیں منظور نہیں ،ہر انسان کا اپنا فیصلہ ہوتا ہے ،انہوں نے جو کچھ کیا بہتر جانتے ہیں میرا خیال ہے کہ جب وہ پی ٹی آئی میں تھے ،تو اس وقت مقبولیت لہرا چل رہی تھی تبدیلی کے نام پر لوگوں کو لگایا انہوں نے بھی حالات کو بھانپ لئے تھے