پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین عوام کی خدمت بھی عبادت کا ایک ذریعہ ہے اورکبھی بھی ضلع گجرات کے ہر فرد کےمسائل مسائل کے حل کیلئے اکتاہٹ محسوس نہیں کی جو ممکن ہوجو میرے پاس آئے یا رابطہ کرے جہاں تک ممکن ہوکبھی ذاتی مفاد کی سیاست نہیں کی ، سنگ دھڑا اور ساتھی مشاورت سے جو طے کر لیں اس پر من و عن عمل کرتا ہوں،میری خوش قسمتی ہے کہ ساتھی ہر طرح کے مسائل میرے ساتھ شیئر کرتے ہچکچاہٹ کا شکار نہیں ہوتے