گجرات کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں سے نومولود بچی مبینہ اغواء ہوگئی
ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے بچی گزشتہ شام کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں پیدا ہوئی تھی،مغوی بچی کی والدہ سو رہی تھی اسی دوران نامعلوم بچی کو اغواء کر لیا گیا
پولیس حکام کاکہنا ہے پولیس کا والد کی مدعیت میں اغواء کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے، نامعلوم خاتون نے صبح فجر کے وقت بچی کو مبینہ اغواء کیا،:بچی کو تلاش کیلئے ٹمییں تشکیل دیدی گئیں ہیں سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے نامعلوم خاتون کی شناخت کی جارہی ہے