بانی پی ٹی آئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔۔