ماں کی دعا نے مکہ میں حاجیوں کا خدمت گزار بنا دیا: افتخار ٹھاکر پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف کامیڈین و اداکار افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ کی دعاؤں نے انہیں مکہ المکرمہ میں معذور حاجیوں کا خدمت گزار بنا دیا۔