Share Facebook Twitter LinkedIn اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے تیز، 30 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے تیز کر دیئے، کل سے اب تک اسرائیلی طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور ڈرونز نے 60 سے زیادہ حملے کیے۔