کراچی، بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک دونوں گروپوں کا تعلق نوابزادہ اکبر بگٹی کے خاندان سے ہے، ہلاک افراد میں نوابزادہ اکبر بگٹی کا بھتیجا اور بھانجا بھی شامل ہے۔۔