اداکار طاہر انجم پر تشدد کرنے والی پی ٹی آئی کارکن کو جیل بھیج دیا گیا کینٹ کچہری لاہور کی عدالت کی جانب سے اداکار طاہر انجم کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے والی پی ٹی آئی رہنما انیلہ ریاض کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔۔