پی ٹی آئی نے آج ہونے والا احتجاج مؤخر کردیا پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کا کہنا ہے کہ عدالت نے ہمیں پیر کے روز احتجاج کی اجازت دی ہے، ہم عدالتی احکامات کی تعمیل کریں گے۔۔