محمد شامی ایک دن مٹن نہ کھائیں تو انہیں کیا ہوجاتا ہے؟ بھارتی فاسٹ بولر کے دوست نے کہا کہ محمد شامی اگر 1 دن مٹن نہیں کھائیں تو وہ بے چین ہوجاتے ہیں، دوسرے دن پریشان اور تیسرے دن غصے میں آجاتے ہیں۔۔