گھوٹکی، ڈاکوؤں کے حملے میں 2 اہلکار جاں بحق ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں ڈاکو بھی زخمی ہوئے ہیں، ملزمان کا تعاقب جاری ہے۔۔