پیرس اولمپکس میں بھارت نے پہلا برانز میڈل جیت لیا۔
بھارت کیلئے خواتین کی شوٹنگ میں منو بھاکر نے برانز میڈل جیتا۔
منو بھاکر 10 میٹر ایئر پستل میں 7۔221 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہیں۔
منو بھاکر اولمپک میڈل جیتنے والی پہلی انڈین خاتون شوٹر پیں۔
خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل کا گولڈ اور سِلور میڈل کورین شوٹرز کے نام رہا۔
مقابلے میں او یے جن نے گولڈ میڈل اور کم یجی نے سلور میڈل جیتا۔