’پی ٹی آئی کے 41 ایم این ایز کو خصوصی طور پر ٹارگٹ کیا جا رہا ہے‘ اسد قیصر نے سپریم کورٹ سے اپنے فیصلے کی توہین پر سو موٹو لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنے وکلاء سے کہیں گے سپریم کورٹ سے رجوع کریں۔۔