کراچی کے نوجوانوں کو اب باہر نہیں اس ملک میں نوکریاں دلوائیں گے، فاروق ستار
ایم کیو ایم پاکستان کے تحت ایکسپو سینٹر کراچی میں یوتھ کنونشن منعقد ہوا۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق ایکسپو سینٹر کراچی میں نوجوانوں کیلئے 40 فٹ بڑا ڈیجیٹل اسٹیج بنایا گیا ہے۔
۔