نیب ٹیم کو ضمیر فروش کہنا بانی پی ٹی آئی کو مہنگا پڑ گیا تلخ کلامی کے بعد سماعت میں وقفہ کردیا گیا۔ وقفے کے بعد بانی پی ٹی آئی نے مظفر عباسی سے معافی مانگ لی، مظفر عباسی نے معاف بھی کردیا۔۔