لاہور گورنر ہاوس میں مفتی اسلام پیر محمد عثمان افضل قادری کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی
دروان ملاقات مفتی اسلام پیر محمد عثمان افضل قادری کا کہنا تھاختم نبوتﷺ ایمانوں کا حصہ اور حساس ترین مسئلہ ہے
جس پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا تھا اس حواے سے جید علمائے کرام ومشائخ عظام کے تحفظات دور کئے جائیں مہنگائی سمیت عوام پاکستان کے مسائل فوری بنیادوں پر حل کئے جائیں۔ وطن عزیز پاکستان کے استحکام وسلامتی کے لئے دعا گو ہیں
دوران ملاقات وفد میں علامہ راشد تنویر قادری، مولانا حمیر علی قادری ودیگر موجود تھے