پیرس اولمپکس: خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں مصری ریسلر گرفتار مصری ریسلر کو آج صبح ایک پیرس میں ایک کیفے کے سامنے سے گرفتار کیا گیا ہے، ان پر خاتون کو پیچھے سے چھونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔