گجرات میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر تحصیل سرائے عالمگیر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا کھلی کچہری کا انعقاد DC AT YOUR SERVICE کے عنوان سے کیا گیا
گجرات ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے شہریوں کی درخواستوں پر موقع پر احکامات جاری کئے، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ناقص کارکردگی پر ایک پٹواری ارسلان حبیب، گرداور محمد اصغر کو معطل کردیا
گجرات ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا کہنا ہےکھلی کچہری کا مقصد شہریوں کو فوری ریلیف کی فراہمی ہے