کراچی(نیوزڈیسک) یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 13افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 14افراد لاپتہ ہیں۔تارکین وطن کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنلآرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق منگل کے روز یمن میں تعز گورنریٹ کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے13افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 14 تاحال لاپتہ ہیں۔