شہدائے کربلا کا چہلم، جلوس کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک اور دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، مختلف علاقوں میں چہلم کے جلوس نکالے جائیں گے، سبیلیں لگائی گئی ہیں، علم، ذوالجناح، تعزیے برآمد کیے جائیں گے۔