لوئر دیر کے علاقے حیاسرے میں اسکول وین کھائی میں گر گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 3 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 8 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق اسکول وین تیمر گرہ سے میدان جاری تھی۔