Share Facebook Twitter LinkedIn قتل کے الزام میں گرفتار بھارتی اداکار کو خصوصی پروٹوکول دینے پر جیل افسران معطل درشن تھوگودیپہ کی قید کے دوران خصوصی سلوک کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد بنگلورو جیل کے 7 افسران کو معطل کر دیا گیا۔