Share Facebook Twitter LinkedIn امریکی فوجی امداد کی نئی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی، اسرائیلی وزارت دفاع امریکی فوجی امداد کی نئی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔ اس حوالے سے تل ابیب سے اسرائیلی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے فوجی سامان کا 500 واں امریکی طیارہ اسرائیل پہنچا ہے۔