کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ کئی کپتانی کے امیدوار ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے میں انکا کہنا تھا کہ یہاں کسی کو اپنے رول کا نہیں پتہ، ہماری پراڈکٹ کرکٹ خراب ہو چکی ہے ۔ بنگلہ دیش نے پاکستان ٹیم کو ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا ہے، پچ ریڈ کرنے سے لےکر سلیکشن تک ہم نے بہت غلطیاں کیں۔ بنگلا دیش کے فاسٹ بولروں کی اوسط اسپیڈ ہم سے اچھی رہی ۔ ہم 4 گھنٹے بیٹنگ نہیں کر سکے۔
کپتانی کے کئی امیدوار ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے، سلمان بٹ
Previous Articleمختصر دورانیے کے ڈرامہ بنانے والی ایپ متعارف
Next Article کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟