لاہور (نیوزرپورٹر)لاہور کی مقامی عدالت نے کالم نگار اوریا مقبول جان کے ریمانڈ میں 4دن توسیع کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے حوالے کردیا۔کالم نگار اوریا مقبول جان کو مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں ڈیوٹی مجسٹریٹ حامد الرحمان ناصر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے عدالت کوبتایا کہ ملزم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اینٹی اسٹیٹ، جوڈیشری اور اعلیٰ افسران کے خلاف پوسٹیں موجود ہیں۔
مذہبی منافرت کا کیس، اوریا مقبول جان کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Previous Articleمختصر دورانیے کے ڈرامہ بنانے والی ایپ متعارف
Next Article کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟