غازی آباد(نامہ نگار)تھانہ غازی آباد کی حدود میں نوجوان نے رشتہ تنازعہ پر خود کشی کر لی۔چک نمبر 163 کے رہائشی نوجوان علی رضا نے سرمیں گولی مارکر زندگی کاخاتمہ کرلیا۔