صدرِ مملکت آصف علی زرداری پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز آف چائنا کے کمانڈر جنرل لی چیاؤ منگ کو نشان امتیاز (ملٹری) عطاء کریں گے۔
صدر آصف زرداری ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں جنرل لی چیاؤ منگ کو نشان اِمتیاز عطاء کریں گے۔
نشان اِمتیاز عطاء کرنے کی تقریب ایوانِ صدر سے براہ راست نشر کی جائے گی۔