لاہور (نمائندہ جنگ) عدالتی احکامات پر اینٹی منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا۔مونس الٰہی کیساتھ 5دیگر ملزمان کے شناختی کارڈز بھی بلاک کئے گئے ہیں،ایف آئی اے ترجمان کے مطابق مونس الٰہی کا پاسپورٹ بھی کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے، مونس الٰہی کیساتھ 5دیگر ملزمان کے شناختی کارڈز بھی بلاک کئے گئے ہیں۔
اینٹی منی لانڈرنگ کیس، عدالتی احکامات پر مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک
Previous Articleمختصر دورانیے کے ڈرامہ بنانے والی ایپ متعارف
Next Article کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟