ڈیپازٹ پروٹیکشن بل، 5 لاکھ روپے فی اکاؤنٹ تحفظ فراہم کرنے پر غور پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ڈیپازٹ پروٹیکشن بل پر غور کیا گیا۔۔