Share Facebook Twitter LinkedIn بجلی بلوں میں ریلیف، نیپرا نے بڑی خوشخبری سنادی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دعویٰ کیا ہے کہ ستمبر کے بجلی بلوں میں صارفین کو 1 روپے 91 پیسے فی یونٹ کا ریلیف ملے گا ۔۔