کچے میں ڈیوٹی کیلئے جانیوالے اہلکار راستے میں اترگئے پولیس رپورٹ کے مطابق فاروق آباد کانسٹیبلری سے کچے میں آپریشن کیلئے جانے والے 160 اہلکاروں میں سے 25 لوگ راستے میں بس سے اتر کر غائب ہو گئے۔۔