جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 ستمبر کو طلب کرلیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں ججز تقرری کیلئے رولز کا جائزہ لیا جائے گا۔
چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اجلاس کی صدارت کریں گے۔
اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ سمیت دیگر ممبران شرکت کریں گے۔