آئی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ کی خدمات وفاق کے سپرد کر دی گئیں، اور انہیں اسٹیبشلمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہداہت کردی گئی ہے۔
عبدالخالق شیخ کی جگہ وفاقی حکومت نے معظم جاہ انصاری کو آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا۔
گریڈ 22 کے افسر معظم جاہ انصاری بطور کمانڈنٹ ایف سی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔