Share Facebook Twitter LinkedIn ضیاء لانگو : فوٹو فائل الیکشن کمیشن نے ضیاء لانگو کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ الیکشن ٹریبیونل بلوچستان کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے ضیاء لانگو کو ڈی نوٹیفائی کیا۔ ضیاء لانگو حلقہ پی بی 36 قلات سے رکن بلوچستان اسمبلی تھے۔