Share Facebook Twitter LinkedIn اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی عدالت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے صحافیوں کو کوریج سے روکنے اور ایکریڈیشن کارڈ جاری نہ کرنے سے متعلق درخواست میں پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت دیگر فریقین کو جواب کیلئے نوٹس جاری کردیا۔