Share Facebook Twitter LinkedIn ’شوہر کیساتھ تصویر لگانے پر حسد کے مارے لوگ مر جاتے ہیں‘ پاکستانی سابقہ اداکارہ، میزبان و یوٹیوبر ندا یاسر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی خوشیوں کو شیئر کرنے اور صارفین کی جانب سے آنے والے ردِ عمل پر بات کی ہے۔۔