کراچی ایئر پورٹ: ملائشیا کے مسافر کے موبائل سے 47 ویزے برآمد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) امیگریشن سیل کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ملائشیا جانے والے مسافر کے موبائل فون سے 47 سے زائد ویزے برآمد کر لیے۔۔