کار ساز حادثہ کیس میں ملزمہ کے شوہر نے اپنی حفاظتی ضمانت حاصل کر لی۔
سندھ ہائی کورٹ نے ملزمہ کے شوہر کی7 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
عدالت نے ملزمہ کے شوہر کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
سماعت کے دوران وکیل نے کہا کہ ملزمہ کے شوہر کا سارے واقعے سے کوئی تعلق نہیں، ملزمہ جیل میں ہے۔