’دی ڈپلومیٹ‘ نے پاک چین تعلقات خراب کرنے کی ناکام کوشش کی: عطاء تارڑ
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے ’دی ڈپلومیٹ‘ جریدے میں شائع مضمون پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جریدے نے آرٹیکل میں پاکستان کے دیرینہ دوست چین سے تعلقات خراب کرنے کی ناکام کوشش کی۔