بانی چیئرمین نے ہمیں اُن سے بھی سوال پوچھنے کا حق دیا ہے، شاندانہ گلزار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ جمہوریت کامطلب سوال پوچھنا ہے، جس نےووٹ دیا ہے، وہ سوال تو پوچھے گا۔