وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور نے آج شام اجلاس طلب کرلیا۔
پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق صوبائی وزراء، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی عہدیدار اجلاس میں شریک ہوں گے۔
پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں 8 ستمبر کے جلسے کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔